سوال: کن خصوصیات کی بنا پر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا آپ صلی اللہ علیہ ولم سے متاثر ہوہئں؟

1 Answer

  1. جواب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری ،سمجھداری اور دیانت داری کی تعریف سن کر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے متاثر ہوئیں۔

    • 0