سوال: کمپیوٹر سے کیا کیا کام لیے جا رہے ہیں ؟

سوال: کمپیوٹر سے کیا کیا کام لیے جا رہے ہیں ؟

1 Answer

  1. جواب: کمپیوٹر سے بہت سے کام لیے جاتے ہیں جیسے انسان نے ہوائی جہاز پر سفر کرنا بھی کمپیوٹر سے سیکھا ہے اور اس کے علاوہ انسان چاند پر کمپیوٹر کی مدد سے پہنچا۔ ر،یڈیو، ٹیلی فون، ٹیلی ویژن ، ریل گاڑیاں بنانے میں بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا بہت اہم رول ہوتا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0