سوال: کشمیر کی خاک سے کون کون سے عالم و دانا اٹھے ہیں؟ استاد سے پوچھ کر ایسے پانچ نام لکھیے؟

سوال: کشمیر کی خاک سے کون کون سے عالم و دانا اٹھے ہیں؟ استاد سے پوچھ کر ایسے پانچ نام لکھیے؟

1 Answer

  1. جواب: کشمیر سے جو عالم و دانہ اٹھے ہیں ان میں شیخ العالم ،لل دید، حبہ خاتون، اقبال اور کرشن چند جیسے مشہور شخصیات قابل ذکر ہیں۔

    • 0