سوال: کشمیر میں پاۓ جانے والے ان جانوروں،پرندوں اور جھیلوں کے نام لکھیے جن کا ذکر اس افسانہ میں آیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: جانور: چیتا ، بارہ سنگھے، مارخور
    پرندے: مرغابیاں، دام چڑیا ، بطخیں
    جھیلیں: ڈبل ،مانسبل اور ولور۔

    • 0