سوال: کسی ملک اور وہاں کے عوام کی ترقی کن چیزوں سے ہو سکتی ہے؟

سوال: کسی ملک اور وہاں کے عوام کی ترقی کن چیزوں سے ہو سکتی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: کسی ملک اور وہاں کے عوام کی ترقی تعلیم سے ہو سکتی ہے۔ جب تک کسی بھی ملک کا تعلیمی نظام درست نہ ہو تب تک وہ ترقی نہیں کرسکتا۔ اگر ملک کے پاس تعلیم ہے تو وہ بڑے سے بڑے حملے کا جواب دے سکتا ہے۔

    • 0