سوال: چاروں بھائی فیصلے کے لیے کس کے پاس گئے؟

1 Answer

  1. جواب : چاروں بھائی کی تکرار بڑھ گئی اور بات چار معتبر لوگوں تک پہنچ گئی۔ لیکن وہ لوگ بھی فیصلہ نہ کر پائے اور یہ بات بادشاہ کے دربار میں حاضر کی گئی تاکہ بادشاہ اس بات کا فیصلہ کر سکے کہ کون شخص کتنی ملکیت کا مالک ہے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0