سوال: پوریوں کے ٹکڑے چن چن کر کھاتے دیکھ کر روپا کا کیا حال ہوا ؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : جب لاڈلی نے اپنی پوری کاکی کو دے دی، تو وہ کھانے کے بعد کاکی نے لاڈلی کو کہا کہ میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے وہاں لے چلو جہاں مہمانوں نے بیٹھ کر کھانا کھایا تھا۔ عین اس وقت روپا کی آنکھ کھل گئی، اسے معلوم ہوا کہ لاڈلی اس کے پاس نہیں ہے۔ اس نے دیکھا کہ سامنے کاکی مہمانوں کا چھوڑا ہوا کھانا کھا رہی ہے، تب اسے اپنی خود غرضی نظر آئی اور وہ سوچنے لگی جس کی جائداد سے مجھے سو دوسو روپے سال کے اندر آمدنی ہوتی ہے، اس کی یہ درگت، اور میرے کارن!مجھ سے بڑا بھاری گناہ ہوا ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں