سوال: پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟

1 Answer

  1. جواب: جب فروخت کردیا جاے اور رقم پر ایک سال گزر جاے تب زکوٰة فرض ہے۔ اگر پہلے سے صاحب نصاب ہےتو یہ رقم نصاب میں مل جاے گی۔

    • 0