سوال: پانی کی قلت بڑھی تو نام دیو نے کیا کیا؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : پانی کی قلت بڑھی تو دیو مالی دور دور سے پانی کا ایک ایک گھڑا سر پر اٹھا کے لاتا اور پودوں کو سینچتا۔ جب پانی کی قلت اور بڑھ گئی تو اس نے راتوں کو بھی پانی ڈھو ڈھو کر لانا شروع کردیا۔ جو پانی دیو مالی لاتا وہ آدھا پانی اور آدھی کیچڑ ہوتی تھی، لیکن یہ گدلا پانی پودوں کے لیے آبِ حیات ثابت ہوتا تھا۔
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں