سوال : ٹھیلے والا کون تھا اور اس نے انگریز مجسٹریٹ کے سامنے کیا بیان دیا؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : ٹھیلے والے شخص کا نام ظفر سلطان تھا۔ اس نے انگریز مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا کہ میں مرزا بابر بہادر شاہ بادشاہ کے بھائی کا بیٹا ہوں۔ میرے دادا ہندوستان کے شہنشاہ معین الدین اکبر شاہ ثانی تھے۔ غدر کے بعد میں نے ہزاروں پریشانیاں اٹھائیں ، ملکوں ملکوں پھرتا ہوا دہلی میں آگیا اور ٹھیلا چلانے کا کام کرنے لگا۔