سوال ٦ : ابن انشاء کے اس سفر نامے کی ہمارے لیے کیا اہمیت ہے؟

سوال ٦ : ابن انشاء کے اس سفر نامے کی ہمارے لیے کیا اہمیت ہے؟

1 Answer

  1. جواب : ابن انشاء نے اپنے اس سفر نامے میں کئی تاریخی واقعات کی جھلک دیکھائی ہے۔ اور ایسی منظر نگاری کی ہے کہ پڑھنے والا خود کو دمشق میں محسوس کرتا ہے۔

    • 0