سوال: وطن کی کن چیزوں سے شاعر محبت کا اظہار کرتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: وطن کی خاک، صبح و شام، شہر، گاوں، کھیتوں، غرض کہ ہر چیز سے شاعر محبت کا اظہار کرتا ہے۔
    نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0