سوال: نوشیران نے بیٹے کے منہ پر چپت کیوں لگائی؟

1 Answer

  1. جواب: نوشیرواں نے اپنے بیٹے کے منہ پر چپت اس لئے لگائی تھی کہ استاد خود پاؤں دھو رہے تھے اور تم پانی ڈال رہے ہو تم کو شرم نہیں آتی۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0