سوال: نعت کے پہلے اور تیسرے شعر کی تشریح کیجیے۔

سوال: نعت کے پہلے اور تیسرے شعر کی تشریح کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب: نعت کے پہلے شعر میں شاعر آپﷺ کی تعریف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ﷺ اس پوری دنیا کے مالک ہیں اور آخرت کے دن آپ لوگوں کی شفاعت کا ذریعہ بنیں گے۔ شاعر کہتا ہے کہ آپ ﷺ امصاف پسند ہیں اور اللہ تعالیٰ کے خاص پیغمبر اور خاتم النبیین بھی ہیں۔
    نعت کے تیسرے شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ آپ ﷺ سخاوت کا اعلیٰ نمونہ ہیں۔ آپ اللہ کی رحمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اللہ پاک نے آپ کو رحمت بنا کر اس دنیا میں بھیجا ہے۔ آپ جنت کے مالک ہیں اور آپ ہی روزِ محشر اپنے امتیوں کو جامِ کوثر پلائیں گے۔

    • 0