سوال: نظم ﴿گرمی کی شدّت﴾ کے دوسرے بند کی وضاحت کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب : شاعر نظم کے دوسرے بند میں گرمی کی شدت کا احوال بیان کرتے ہوئے بتارہے ہیں اس دن اس قدر شدید گرمی تھی کہ جانور پانی سے اپنا سر نہ اٹھاتے تھے۔ ابھی وہ سر اٹھاتے کہ ان کا گلا دوبارہ خشک ہوجاتا اور وہ مسلسل پانی پی رہے تھے۔ طائر یعنی چھوٹے چھوٹے پرندے بھی جنگل میں اپنے لیے سائے تلاش کررہے تھے تاکہ گرمی سے بچا جاسکے لیکن گرمی سے بچ نہیں پا رہے تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ آنکھیں سات پردوں میں چھپی ہوئی تھیں اور نظر پلکوں سے باہر نہیں نکلتی تھی۔ اگر اس روز پلکوں سے باہر نظر جتی تو اس میں اسی وقت لاکھ ابلے پڑجاتے۔

    • 0