سوال: نظم کے مطابق ہندوستان میں مختلف تہوار کیسے منائے جاتے تھے؟

1 Answer

  1. جواب: نظم کے مطابق انگریز حکومت سے پہلے گھر گھر میں دیوالی کے تہوار پر بغیر تعصب کے گھر گھر میں دیے جلتے تھے۔ سب لوگ مل جل کر عید دیوالی اور اور ہولی جیسی خوشی کے تہوار دھوم دھام سے مناتے تھے اور ہر تہوار سب کے لئے بہت خوشیاں لاتا تھا۔
    اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0