سوال: نام دیو کو بچوں کے علاج میں کیسے مہارت حاصل ہوئی ؟

سوال: نام دیو کو بچوں کے علاج میں کیسے مہارت حاصل ہوئی ؟

1 Answer

  1. جواب : باغوں میں رہتے رہتے نام دیو کو جڑی بوٹیوں کی بھی شناخت ہوگئی تھی۔ اس لیے اسے بچوں کے علاج میں مہارت حاصل ہوگئی تھی۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0