سوال: میاں بیوی کی "اونہہ” کیسے فائدہ مند ہے؟

سوال: میاں بیوی کی "اونہہ” کیسے فائدہ مند ہے؟

1 Answer

  1. جواب : میاں کسی بات پر بگڑے تو بیوی نے اونہہ کہہ کر بات ختم کردی۔ اگر بیوی غصے میں ہے تو میاں صاحب اونہہ کہہ کر گھر سے چل دیے۔ یوں میاں بیوی کے اونہہ کرنے سے گھر بچا رہتا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0