سوال: منشی ہرگوپال تفتہ کے نام خط کا آغاز کس طرح کیا گیا ہے؟

سوال: منشی ہرگوپال تفتہ کے نام خط کا آغاز کس طرح کیا گیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : منشی ہرگوپال تفتہ کے نام کے خط کا آغاز اس طرح کیا گیا ہے :
    ” کیوں صاحب ! روٹھے ہی رہوگے یا کبھی منو گے بھی ؟ “

    • 0