سوال: مندرجہ ذیل اشعار کی وضاحت کیجئے۔ ” آئین نو سے ڈرنا ، طرز کہن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں ہیں جذبہ باہمی سے قائم نظام سارے پوشیدہ ہے یہ نکتہ تاروں کی زندگی میں“
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب: یہ بند علامہ اقبال کی نظم بزم انجم سے لیا گیا ہے۔ اس بند میں علامہ اقبال کہتے ہیں قوموں کی زندگی میں وہ منزل بہت سخت اور کٹھن ہے جو نئی تبدیلیوں سے ہم آہنگ نہ ہو اور قدامت پرستی پر ہی اپنے آپ کو رکھے اور سارا نظام دنیا کے باہمی جذبے سے قائم ہے۔ اور یہ راز تو تاروں کی زندگی میں ہی چھپا ہوا ہے۔