سوال : ملکہ صداقت زمانی کو سلطان آسمانی کی بیٹی اور ملکہ دانش خاتون کو اس کی ماں کیوں قرار دیا گیا ہے؟

سوال : ملکہ صداقت زمانی کو سلطان آسمانی کی بیٹی اور ملکہ دانش خاتون کو اس کی ماں کیوں قرار دیا گیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : ملکہ صداقت زمانی کو سلطان آسمانی کی بیٹی اس لیے قرار دیا ہے کیوں کہ سلطان آسمانی سے مراد یہاں رب تعالیٰ ہے اور صداقت و سچائی رب کی ایک نمایاں خاصیت ہے۔ ملکہ دانش خاتون کو صداقت زمانی کی کی ماں اس لیے قرار دیا گیا ہے کیونکہ جو بھی شخص دانشمند ہوتا ہے وہ ہمشیہ صداقت کو ترجیح دیتا ہے۔

    • 0