سوال: معرفت الہی اور خدمت خلق کی وضاحت کیجئے؟

سوال: معرفت الہی اور خدمت خلق کی وضاحت کیجئے؟

2 Answers

  1. خد مت خلق: خدمت خلق سے مراد وہ بندہ جو لوگوں کی خدمت کرتا ہو اور ان کے دکھ، درد اور مصیبت میں کام آتا ہو۔

    • 0
  2. جواب: معرفت الہی: معرفت الہی سے مراد وہ بندہ جو خدا شناس ہو یعنی وہ سارے کام اپنے آقا کی رضامندی کے لئے کرتا ہو۔

    • 0