سوال: مضمون نگار کس تصور سے کانپتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: مضمون نگار اس تصور سے کانپتا ہے کہ اس کے مر جانے کے بعد اس کے عزیز و اقارب بیوی، بچے اور دوست اسے اس طرح بھلا دیں گے کہ جس طرح وہ اپنے مرحوم باپ، اپنے مرحوم بھائی اور عزیز ترین دوست عبدالقادر دیوان کو رفتہ رفتہ بھول گیا تھا۔

    • 0