سوال: مصنف کو یہ احساس کیوں کر ہوا کہ گیا اس سے جان بوجھ کر ہار رہا تھا ؟

1 Answer

  1. جواب: مصنف کو یہ احساس اس لئے ہوا کہ اس نے دوسرے دن گیا کو میچ کھیلتے ہوئے دیکھا کہ کس طرح گیا گلی ڈنڈا کھیل رہا تھا اور کس طرح وہ ٹل لگا رہا تھا۔اور کس طرح وہ مخالف ٹیم کی گلیوں کو پکڑ رہا تھا۔ یہ سارا منظر دیکھ کر مصنف کو خیال آیا کہ کل گیا نے میرے ساتھ کھیلنے کا صرف بہانہ کیا تھا۔ وہ صحیح طرح کھیلا ہی نہیں بلکہ کل وہ میرے ساتھ کھیل نہیں رہا تھا کھلا رہا تھا۔

    • 0