سوال: مصنف کو نام دیو کی کون سی حرکتوں پر تعجب ہوتا تھا ؟

سوال: مصنف کو نام دیو کی کون سی حرکتوں پر تعجب ہوتا تھا ؟

1 Answer

  1. جواب : مصنف اکثر نام دیو کو دیکھا کرتا تھا کہ وہ ایک پودے کے سامنے بیٹھا، پانی ڈال کر ڈول درست کرتا، اور ہر رُخ سے پودے کو مُڑ مُڑ کر دیکھتا۔ پھر الٹے پاؤں پیچھے ہٹ کر اسے دیکھنے لگتا، وہ اکثر پودوں کو دیکھتا جاتا ، مسکراتا اور خوش ہوتا تھا۔ مصنف کو نام دیو کی ان تمام حرکتوں پر تعجب ہوتا تھا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0