سوال : مصنف کو فقیر پر کیوں رحم آیا؟ پہلے فقیر کا حلیہ کیسا تھا؟

سوال : مصنف کو فقیر پر کیوں رحم آیا؟ پہلے فقیر کا حلیہ کیسا تھا؟

1 Answer

  1. جواب :مصنف کو پہلے فقیر پر رحم اس لیے آیا کیونکہ وہ حقیقت میں رحم کے قابل تھا۔ وہ ایک فاقہ زدہ، ضعیف العمری، بے کسی اور بے بسی کی تصویر تھا۔ اس کی حالت زار دیکھ کر رحم آگیا اور اس کے حلیہ سے غریبی جھلک رہی تھی۔

    • 0