سوال: مصنف کو فقیروں سے کیوں بغض تھا؟

سوال: مصنف کو فقیروں سے کیوں بغض تھا؟

1 Answer

  1. جواب : مصنف کو فقیروں سے بغض اس لیے تھا کہ اس نے بہت سے فقیر دیکھے تھے جو بہت زیادہ تندرست اور ہٹے کٹے ہونے کے باوجود بھیک مانگتے تھے اور اس سے دو گنا کافی بھی تھے۔

    • 0