سوال: مصنف نے گلی ڈنڈے کو کھیلوں کا راجہ کس بنیاد پر کہا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: مصنف نے گلی ڈنڈے کو کھیلوں کا راجہ اس لے کہا ہے کہ اس کے لئے کسی میدان نٹ بلے وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ کسی درخت کی شاخ کاٹ کر گلی ڈنڈا بنا لیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کھیل کے لئے ٹیم کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ اگر دو بھی آدمی ہوں تو کھیل شروع ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی بغیر پیسہ خرچ کیے گلی ڈنڈا کھیلا جا سکتا ہے۔ لیکن دوسرے کھیلوں کے لئے جیسے کرکٹ، ہاکی وغیرہ کے لئے پیسہ اور ٹیم دونوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

    • 0