سوال: مصنف نے "من کا طوطا” سے کیا مراد لی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: مصنف نے من کا طوطا سے مراد خواہشیں لی ہیں کہ انسان کے دل میں ہزاروں خواہشیں دبی ہوتی ہیں۔ کبھی سماج اس کی ان خواہشوں کو پورا نہیں ہونے دیتا یا پھر کبھی عقل آڑے آجاتی ہے۔کچھ لوگوں کی خواہشیں پایۂ تکمیل کو پہنچ جاتی ہیں اور جن کی نہیں پوری ہوتی وہ اسی من کے طوطے طرح خیالوں میں سیر کرتے ہیں۔

    • 0