سوال :مصنف نے جب فقیر کو نوکری کی پیش کش کی تو اس نے کیا تنخواہ مانگی اور کیوں؟

1 Answer

  1. جواب : مصنف نے جب فقیر کو نوکری کی پیش کش کی تو اس نے کہا کہ آپ دس روپیہ دیتے ہیں۔ ڈھائی آنہ روز کا تو گائے رزقہ کھاتی ہے اور ایک بیوی تین بچے ہیں۔ پانچ روپیہ میں گزر کیسے ممکن ہے اگر 30 روپیہ ماہوار تنخواہ ہو تو گھر کا خرچ چل سکتا ہے اس سے کم میں گزارا نہیں کر سکتے اور ابھی فقیری چھوڑنے کو تیار ہیں۔

    • 0