سوال: مصنف نے اسپتال کے "انڈوروارڈ” کو کیسا پایا تھا؟

1 Answer

  1. جواب : مصنف کو گمان ہوا کہ اسپتال کے انڈوروارڈ میں ڈاکٹر کی بھینس باندھی جاتی ہے کیونکہ مصنف کو وہاں ایک کونے میں تازہ گوبر کے نشان نظر آئے ، جنہیں ابھی ابھی صاف کیا گیا ہو۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0