سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مقروض کسے کہتے ہیں؟

سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مقروض کسے کہتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: یہ وہ شخص ہے جس کے ذمہ قرض ہو، اپنے قرض کی ادائیگی کے بعد نصاب کامل کا مالک نہ رہ جاتا ہو۔تجارتی قرض کا مسئلہ الگ ہے

    • 0