سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسافر سے کیامراد ہے؟

سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں مسافر سے کیامراد ہے؟

1 Answer

  1. جواب: جس کا اپنے وطن میں مال ہو، لیکن اس کا مال سفر میں ختم ہوچکا ہو اور منگوانے کا کوی ذریعہ بهی نہ ہو

    • 0