سوال: مصارفِ زکوٰۃ میں عامل کسے کہتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: وہ شخص ہوتا ہے جو زکوۃ اور عشر کو اکھٹا کرتا ہے۔اور اسلامی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ہو.

    • 0