سوال: مشرقی اقوام کے زوال کا اصل سبب سر سید احمد کی نظر میں کیا ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : مشرقی اقوام کے زوال کا اصل سبب سر سید احمد خان کی نظر میں یہ ہے کہ وہ اپنی سوچ کو استعمال کرنے کے بجائے بزرگوں کی رسومات کی بے جا تقلید کرنے کو بہتر سمجھتے ہیں۔