سوال : مسلمانوں کے عروج کے زمانے میں سلاطین ، اہل منصب اور اہل ثروت کس طرح علوم و فنون کی سرپرستی اور اہل قلم کی قدر دانی کرتے تھے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : مسلمانوں کے عروج کے زمانے میں سلاطین ، اہل منصب اور اہل ثروت خود بھی علوم میں ماہر ہوتے تھے۔ اس لیے وہ علما اہمیت اور ان کی قدر سے واقف تھے اس لیے ان کی سرپرستی کرنے میں بھی پیش ہیش رہتے۔ وہ علماء کا خرچ اٹھاتے تھے اور اپنی جیب سے ان کی ضروریات کو پورا کرتے تھے۔ وہاں معمولی امیر آدمی کے پاس بھی ادیب اور عالم و فاضل لوگ موجود رہتے تھے۔