سوال : مسلمانوں کے عروج کے زمانے میں تعلیم کا مستند طریقہ کیا تھا ؟

سوال : مسلمانوں کے عروج کے زمانے میں تعلیم کا مستند طریقہ کیا تھا ؟

2 Answers

  1. دوسرا طریقہ یہ تھا کے اساتذہ اپنی نگرانی میں طلباء کے درمیان بحث و مباحثہ کا مناظرہ رکھتے۔جس میں دونوں طلباء کسی موضوع پر اپنے اپنے نکات پیش کرتے تھے اس عمل میں استاد کی رہمنائی بھی لے سکتے تھے اور آخر میں استاد بچوں کو اس کا نتیجہ بتاتے تھے۔

    • 0
  2. جواب : مسلمانوں کے عروج کے زمانے میں پہلا طریقہ یہ استعمال کیا جاتا کے اساتذہ جماعت میں موجود کسی اونچے مقام پر کھڑے ہو کر طلباء کو لیکچر دیتے تھے اور لیکچر میں اپنے منتخب موضوع کے اہم نکات پیش کرتے تھے اور آخر میں طلباء سے سوال و جواب کیے جاتے۔

    • 0