سوال : مسلمانوں کے عروج کے دور میں کن کن مقامات کو علمی مراکز کا درجہ حاصل تھا اور کیوں؟

سوال : مسلمانوں کے عروج کے دور میں کن کن مقامات کو علمی مراکز کا درجہ حاصل تھا اور کیوں؟

1 Answer

  1. جواب : مسلمانوں کے عروج کے دور میں ہرات ، نیشاپور ، مرو ، بخارا، فارس ، بغداد، مصر ، شام اور اندلس کے شہر قرطبہ کو علمی مراکز کا درجہ حاصل تھا۔ اور اس کی وجہ یہ تھی کے وہاں پر نہ صرف علوم کے ماہر اساتذہ بڑی تعداد میں موجود تھے، بلکہ وہاں پر مختلف جگہوں مثلاً مسجدوں کے صحن ، خانقاہوں کے حجرے اور علما کے ذاتی گھر بھی تعلیمی مرکز کے طور پر موجود تھے۔

    • 0