سوال : مسلمانوں کی فتوحات اور ان کے عروج کے زمانے میں علوم و فنون کی حیرت انگیز ترقی کی کیا وجہ تھی؟

1 Answer

  1. جواب : مسلمانوں کی فتوحات اور ان کے عروج کے زمانے میں علوم و فنون کی حیرت انگیز ترقی کی وجہ یہ تھی کہ اسلام میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور اس بات کو مد نظر رکھ کر انہوں نے تعلیم کو اپنا اہم مقصد بنا لیا تھا۔ اس کے نتیجے میں مسلمان بہت سے ایسے علوم سیکھ گئے جن کو وہ اپنے دفاع کے لیے استعمال کر سکیں۔ ان علوم کی مدد سے وہ کئی چیزوں سے بہرور ہوئے اور ان سے استفاده حاصل کیا۔

    • 0