سوال: مسدس سے کیا مراد ہے ؟

1 Answer

  1. جواب: مسدس اس نظم کو کہتے ہیں جس کے ایک ایک بند میں چھ مصرعے ہوتے ہیں۔ اس نظم میں سادہ اور سلیس زبان کا استعمال ہوتا ہے۔

    • 0