سوال: مداوا سے کیا مراد ہے؟

1 Answer

  1. جواب: مداوا سے مراد اپنے غم کا علاج کرنا ہے کیونکہ اس کا علاج کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں ہوتا بلکہ محبوب کی نظر میں اور اس کی ملاقات سے ہوتا ہے۔

    • 0