سوال : محاروے کا اطلاق مفرد لفظ پر کیوں نہیں ہوتا اور اس کے لیے دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

1 Answer

  1. جواب : محاروے کا اطلاق مفرد لفظ پر اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ کے مفرد لفظ اکیلا ہوتا ہے اور مفرد الفاظ کے معنی علیحدہ علیحدہ بھی ہوسکتے ہیں، لیکن جب دو یا دو سے زائد الفاظ کا ایک ساتھ استعمال ہو تو وہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں۔ اور ان کے معنی مجازی ہوتے ہیں۔

    • 0