سوال: ماہ انجم کس کے شیدائی ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: ماہ انجم رات کے شیدائی ہیں کیونکہ ان کی اپنی پہچان رات ہی سے قائم ہے اس لیے وہ اس کے پرستار ہیں۔

    • 0