سوال: لل دید کے واکھوں میں کن باتوں کی تلقین کی گئی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: لل دید کے واکھوں میں اونچ نیچ اور ذات پات کے غیر فطری بندھنوں کو توڑنے اور اعلیٰ انسانی اور اخلاقی قدروں کو اپنانے کی تلقین کی گئی ہے۔

    • 0