سوال: لفظی اسلوب کے اعتبار سے نثر کی کتنی قسمیں ہیں؟

سوال: لفظی اسلوب کے اعتبار سے نثر کی کتنی قسمیں ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : لفظی اسلوب سے نثر کی درج ذیل چار قسمیں ہیں۔
    1۔عاری نثر 2۔مرجز نثر 3۔مقفیٰ نثر 4۔مسجع نثر

    • 0