سوال: لغوی اسلوب کے اعتبار سے نثر کی کتنی قسمیں ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : لغوی اسلوب سے نثر کی درج ذیل چار قسمیں ہیں۔

    1۔وصفیہ 2۔بیانیہ 3۔توضیحی 4۔استدلالی

    • 0