سوال: لذت رسوائی کی وضاحت کیجئے۔

سوال: لذت رسوائی کی وضاحت کیجئے۔

1 Answer

  1. جواب: لذت رسوائی: لذت رسوائی میں انسان اپنے آپ کی پرواہ کیے بغیر اپنے محبوب کو پانے کی کوشش کرتا ہے اگر چہ اس سفر میں اسے رسوائی ہی ہاتھ کیوں نہ آئے مگر اس رسوائی میں بھی ایک لذت اور مزہ محسوس ہوتا ہے۔

    • 0