سوال: لاڈلی نے اپنی گڑیوں کی پٹاری میں پوریاں کیوں چھپائی تھیں؟

سوال: لاڈلی نے اپنی گڑیوں کی پٹاری میں پوریاں کیوں چھپائی تھیں؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : لاڈلی نے اپنے حصے کی پوریاں نہیں کھائی تھیں اور انھیں اپنی گڑیوں کی پٹاری میں چھپا دیا تھا کیونکہ وہ یہ پوریاں کاکی کے پاس لے جانا چاہتی تھی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0