سوال: قوموں کی زندگی میں کونسی منزل کٹھن ہے؟

سوال: قوموں کی زندگی میں کونسی منزل کٹھن ہے؟

1 Answer

  1. جواب: قوموں کی زندگی میں وہ منزل بہت کٹھن اور سخت ہے جب وہ کسی تبدیلی سے خوف کھائیں، نئے علوم کو سیکھنے سے گریز کریں ،سائنس اور جدید علوم سے باخبر نہ ہوں اور صرف پرانے طریقوں پر ہی اپنی زندگی گزاریں۔

    • 0