سوال : قدیم زمانے کے مسلمانوں میں تعلم و تعلیم کی کیا صورت تھی؟

1 Answer

  1. جواب : قدیم زمانے کے مسلمانوں میں تعلیمی صورت بہت سادہ تھی۔ اس وقت اساتذہ کتب کا سہارا کم ہی لیتے بلکہ سیکھی سیکھائی باتیں جو کئیں وقتوں سے چلی آرہی ہیں ان کی تعلیم دیتے اور ایسے مسائل جن کا حل ہر عام انسان نہیں نکال سکتا وہ علوم سیکھائے جاتے تھے۔ اس دور میں زبانی سیکھانے کا رواج تھا، اور زیادہ علوم کا دارومدار روایات پر ہوتا تھا۔ اس وقت والدین یا بزرگ خود بچوں کی تعلیم و تربیت کرتے تھے، باقائدہ تعلیمی اداردوں کا رواج نہ تھا بلکہ وہ فلسفہ اور منطق جیسے علوم کو برا سمجھتے تھے۔

    • 0